کنٹھا برن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گھوڑے کے حلقوم کے نیچے کی بھونری جو مبارک خیال کی جاتی ہے، گھوڑے کی چھاتی پر کی بھونری۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گھوڑے کے حلقوم کے نیچے کی بھونری جو مبارک خیال کی جاتی ہے، گھوڑے کی چھاتی پر کی بھونری۔